قومی ہاکی ٹیم کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں محفل میلاد کا اہتمام

لاہور : قومی ہاکی ٹیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں محفل میلاد کا اہتمام کیا، نائب کپتان عماد بٹ نے نعت رسول مقبول ﷺ پڑھی۔ ہاکی ورلڈکپ کی تیاریوں میں مصروف قومی ٹیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں نائب…