فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کمپنی کا نام تبدیل کردیا

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کمپنی کے نام تبدیل کردیا۔ مارک زکر برگ نے فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا اعلان سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں کیا۔ رپورٹس کے مطابق فیس بک کی ملکیت دیگر ایپلی کیشنز (فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ) کے نام تبدیل…

سونے سے پہلے گانے سننے سے نیند برباد ہوجاتی ہے، تحقیق

آسٹن: امریکی ماہرین نے 249 رضاکاروں پر دو الگ الگ مطالعات سے ثابت کیا ہے کہ جو لوگ سونے سے پہلے گانے اور موسیقی سنتے ہیں انہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ سونے سے کچھ دیر پہلے مدھر موسیقی اور نغمے سن لیے جائیں…

دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے… بڑھاپے میں بھی!

ٹورانٹو: کینیڈا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی دوسری زبان سیکھنے کا عمل ہمارے دماغ کو مضبوط بنانے کے ساتھ ہماری اکتسابی (سیکھنے سے متعلق) صلاحیتوں میں بھی بہتری لاتا ہے۔ ماضی میں کئی تحقیقات سے معلوم ہوچکا…

دانتوں کی حفاظت کےلیے ’نینوزائم‘ تھراپی

انڈیانا: امریکی سائنسدانوں نے دانتوں کی حفاظت کےلیے ’نینوزائم تھراپی‘ کے نام سے ایک نئے طریقے کو روایتی تدابیر کے مقابلے میں دگنا بہتر اور مؤثر قرار دیا ہے۔ دانتوں کے تحفظ اور انہیں ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کےلیے ’نینوزائم تھراپی‘ حالیہ چند…

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجوری ہائٹس کو گرانے کا حکم

کراچی:  سپریم کورٹ نے کراچی میں تجوری ہائٹس کو ایک ماہ میں گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو انہدام کی نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی۔ مالک نے جگہ خالی کرنے کی حامی بھرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی…

برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

لندن: برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست ریڈ لسٹ…

ٹی ایل پی احتجاج؛ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے جس وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور…

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 24 گھنٹوں میں 659 نئے مریض، 17 افراد جان سے گئے

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 17 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 431 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 71 ہزار 687 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

ٹی ایل پی مارچ کے باعث 10 ٹرینیں منسوخ، ریلوے کو 49 لاکھ کا نقصان

لاہور:  مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنے کی وجہ سے10ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔ چند روز کے دوران ریلوے کو ٹرین منسوخ کرنے پر مالی طور پر 49 لاکھ روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑرہا ہے، ٹرینیں منسوخ ہونے سے مسافروں…

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور افغان ٹیمیں آج دبئی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی

لاہور:  ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور افغان ٹیمیں آج رات 7 بجے دبئی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، اس سے قبل بنگلہ دیش سہ پہر 3 بجے ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گا۔ ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں شاہینوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری، ایونٹ کی تاحال ناقابل شکست…