پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے جھکنا نہیں ہوتا، ہم خوددارقوم بنیں گے، پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے اب ایسا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں ڈیجیٹیل میڈیا…

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، دورے کے دوران تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ…

حلیم عادل نے رکن سندھ اسمبلی سے دوسری شادی کی تصدیق کردی، اہلیہ کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹو المعروف دعا بھٹو سے شادی کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹو نے اپنے…

سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوین پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ لیگ انتطامیہ کے مطابق پاکستان کی پہلی فرنچائزفٹبال لیگ میں 6 شہروں کی ٹیمیں شریک ہوں گی اور مائیکل اوین بہت جلد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔ لیگ انتظامیہ کا…

سندھ ٹیچرز بھرتی ٹیسٹ؛ ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں میں سے صرف 1300 پاس

کراچی: سندھ بھر میں جونئیر اسکول ٹیچرز کی بھرتی کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے حیران کن نتائج سامنے آگئے۔ زرائع محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق آئی بی اے سکھر نے سندھ میں جونئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے ہیں، جس…

روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بڑی مندی

لاہور: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے، جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر 223.36 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

افغان وزیر دفاع کا طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف

کابل: افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے ٹوئٹر پر افغان وزیر دفاع کا آڈیو پیغام شئیر کیا گیا جس میں ملا محمد یعقوب نے…

مودی حکومت کا آسام میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن، 2 شہید اور 20 زخمی

آسام: بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے گاؤں میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران پولیس فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست آسام کے ضلع دارانگ میں گزشتہ روز پولیس نے غیر قانونی تجاوزات کے معاملے پر احتجاج کرنے والوں پر…

سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر حوثی باغیوں کا ڈرونز سے حملہ

ریاض: سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر حوثی باغیوں نے ڈرونز سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے ناکام بنادیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں قومی دن کی تقریبات جاری ہیں تاہم اس موقع پر حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط کو…

امریکا کی اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل سسٹم کیلیے ایک ارب ڈالر کی منظوری

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کے فنڈز فراہم کرنے سے…