Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

بھارت کے خلاف پاکستان بہت اچھا کھیلا، وویک اوبیرائے

دبئی: بالی ووڈ اداکار وویک اوبیرائے نے کہا ہے کہ انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی 10 وکٹوں سے شکست کی امید نہیں تھی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جہاں دونوں ملکوں کےعوام نے بڑے جوش و خروش سے…

جاوید اختر ہتک عزت کیس میں کنگنا رناوت کو ایک اور ناکامی کا سامنا

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کو مشہور بھارتی شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی کی مقامی عدالت نے اداکارہ…

علی ظفر دبئی کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فنکار

دبئی: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر دبئی کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے۔ علی ظفر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کو اپنے لیے اعزاز…

آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹےآریان خان کی ضمانت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی سیشن عدالت کی جانب سےکروز شپ ڈرگ کیس میں ملزمان آریان خان ، ارباز مرچنٹ اور منمون دھمیچا کی ضمانت کی درخواستیں…

سارہ اور فلک کی بیٹی کے نام کا مطلب کیا ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کے شوہر اور گلوکار فلک شبیر نے بیٹی ’عالیانہ ‘کے نام کا مطلب بتادیا۔ انسٹاگرام پر فلک شبیر کی جانب سے بیٹی عالیانہ کا ہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں کو بیٹی کے نام کے مطلب سے…

مشہور امریکی گلوکار نے اپنا نام تبدیل کرلیا

معروف امریکی گلوکار کنیے ویسٹ نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرلیا۔ جارجیا میں پیدا ہونے والے 44 سالہ گلوکار کنیے ویسٹ نے اپنا نیا نام YE رکھا ہے۔ کنیے ناصرف ایک گلوکار ہیں بلکہ ریپر، رائٹر، بزنس مین اور فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔ سوشل…

انوشکا شرما نے وامیکا اور ویرات کوہلی کی نئی تصویر شیئر کرا دی

دبئی: بھارتی سپر اسٹار انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیکا کی نئی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرا دی ہے جسے ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔ کرکٹر ویرات کوہلی ان دنوں ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی…

سیکیورٹی خدشات پر آریان خان کو خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا

ممبئی: کنگ خان کے بیٹے آریان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں انہیں اپنے والدین شاہ رخ خان اور گوری خان سے بھی ملاقات نہیں کرنے دی جارہی ہے۔ ایشیاء نیٹ نیوز کے مطابق 14 اکتوبر کو انہیں جیل کے قرنطینہ…

عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: اداکارہ عائزہ خان کا نیا اور انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا ایپس پر کافی فعال رہتی ہیں اور ہر تھوڑے دنوں میں اپنی نئی تصاویر کو مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں، عائزہ خان کے…

جیل منتقلی کے بعد آریان خان کی والدین سے ویڈیوکال پر بات

ممبئی: جیل منتقلی کے بعد آریان خان نے اپنے والدین سے ویڈیو کال پر بات کی ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی نے جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ منشیات کیس میں گرفتار کنگ خان کے بیٹے آریان خان نےجیل میں اپنے والدین شاہ رخ خان اور گوری سے…