Browsing Category

بین الاقوامی

یہودی آبادکاری؛ امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ

واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی…

سعودی عرب نے حزب اللہ کی حمایت پر لبنانی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا

ریاض: سعودی حکومت نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی لبنانی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ سعودی عرب نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی لبنانی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ملک میں تنظیم کے تمام اثاثے منجمد کرنے اور اس کے ساتھ…

چین کے مبینہ ہائپرسونک میزائل تجربے پر امریکا کو تشویش

واشنگٹن: امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ، جنرل مارک ملی نے چین کی جانب سے مبینہ ہائپرسونک میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے امریکا کےلیے قابلِ تشویش قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ چینی ہائپرسونک میزائل کے تجربے کی رپورٹ 16 اکتوبر کو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے 74 سال مکمل ہونے پر آج وادی بھر میں یوم سیاہ

سرینگر: آج دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے 74 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں عوامی بغاوت سے خائف مہاراجہ کی ایماء پر ریاستی عوام کے حق خودارادیت کو پامال کرتے ہوئے 27 اکتوبر…

سوڈان میں فوج کی مظاہرین پر فائرنگ ،7افراد ہلاک ،140 زخمی

خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فوج کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 140زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام نے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرتے…

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 شہادتیں

نائیجر: نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد…

امریکہ: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پولیس اہلکارسمیت 4 زخمی

واشنگٹن:  امریکی شہر ایڈاہو کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 4 زخمی ہو گئے۔ امریکی پولیس کی بریفنگ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ بوائز ٹاؤن اسکوائر مال میں پیش آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی جہاں حملہ…

امریکا افغان جنگ ہار رہا تھا، اس لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کئے: زلمے خلیل زاد

واشنگٹن:  سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں جنگ ہار رہا تھا، اس لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کئے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ واشنگٹن نے صورتحال دیکھ کر فیصلہ کیا کہ…

بھارت میں مسلمان اسکول ٹیچر پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر نوکری سے فارغ

راجھستان: بھارت میں مسلمان خاتون اسکول ٹیچر کو پاکستان کی جیت پر خوشی منانے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں مسلمان خاتون ٹیچر نفیسہ عطاری نے بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر واٹس ایپ پر…

ترک صدر نے 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنےکی وارننگ واپس لے لی

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنےکی وارننگ واپس لےلی۔ طیب اردوان نےکہاکہ 10 ممالک کے سفیروں کو سبق مل گیا اور اب وہ محتاط رہیں گے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد بحران پیدا کرنا نہیں بلکہ اپنی عزت،…