Browsing Category

تازہ ترین

پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے، اب ایسا نہیں ہوگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست کا مطلب کسی کے سامنے جھکنا نہیں ہوتا، ہم خوددارقوم بنیں گے، پہلے ہم بڑی طاقتوں کے سامنے جھکتے تھے اب ایسا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں ڈیجیٹیل میڈیا…

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، دورے کے دوران تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی جریدے نیوز ویک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں بنیادی…

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 50 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار 788 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

اُمید ہے دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہیں دہرائے گی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے پہلی بار ملاقات ہوئی ہے اور اس حوالے سے امریکی محکمہ خا رجہ نے بھی اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں امریکی…

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم پاکستان عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ نیویارک میں جاری جنرل اسمبلی کے اجلاس سے وزیراعظم عمران خان  ورچوئل خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور…

سابق رکن اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب راشدی پیپلز پارٹی میں شامل

معروف ٹی وی میزبان، سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ فریال تالپور سے اپنے گھر پر ملاقات کے دوران مہتاب اکبر راشدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ یاد رہے کہ…

حقیقت پسندانہ سوچ ہی طالبان حکومت تسلیم کرنےکا راستہ ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ طالبان نے اپنی کہی باتوں کو پورا کیا تو ان کے لیے بہت آسانی ہوجائے گی، توقعات پوری کرنے  پر طالبان کو حکومت  تسلیم کرنےکے لیے درکار  قبولیت ملے گی۔ نیویارک میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی…

بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز سسٹم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کرپٹ نظام سے فائدہ…

نسلہ ٹاور کیس: مالکان اور الاٹیز کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

کراچی:  سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں مالکان اور الاٹیز کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو 16 جون کے حکم پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…