Browsing Category

تعلیم و صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کرگئی۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے مزید 91 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی…

بچوں کی بھرپور نیند انہیں موٹاپے سے بچاتی ہے، تحقیق

میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016…

انار کے طبی فوائد بے شمار

لندن: انار کے خوش نما دانے گویا چھوٹے یاقوت کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔ اپنے ذائقے اور فوائد کی وجہ سے یہ پھل دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن اسے کھولنے اور چھیلنے کی وجہ سے لوگ الجھن محسوس کرتے ہیں۔ تاہم ان میں صحت کا ایک خزانہ پوشیدہ ہے۔ انار…

کھمبیاں کھائیے، ڈپریشن بھگائیے

پنسلوانیا: امریکی طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ روزانہ صرف 4.9 گرام کھمبی (مشروم) کھاتے ہیں، وہ ڈپریشن سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ماہرین کی یہی تحقیقی ٹیم پہلے یہ دریافت کرچکی ہے کہ کھمبیاں کھانے سے…

پودوں کی چکنائی دل کی بیماریوں اور کینسر سے بچاتی ہے، تحقیق

تہران: ایرانی ماہرین کی قیادت میں ایک عالمی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پودوں میں قدرتی طور پر پائی جانے والی چکنائی ’الفا لینولینک ایسڈ‘ (اے ایل اے) سے نہ صرف ہمارا دل کئی طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے بلکہ یہ سرطان (کینسر) کے خطرے کو بھی…

کورونا بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کو کورونا ویکسین نہیں مل رہی، افریقا میں صرف 5 فیصد سے بھی کم آبادی کی کورونا ویکسی نیشن ہو سکی ہے جبکہ دیگر ممالک میں…

خون میں دماغی بیماریوں کی علامات موجود ہوتی ہیں، تحقیق

برلن: جرمن سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ خون میں پائے جانے والے کچھ خاص ’مائیکرو آر این اے‘ سالموں کی اضافی مقدار دماغی بیماریوں کا پیش خیمہ ہوتی ہیں۔ یہ مائیکرو آر این اے ہمارے جسم میں پروٹین کی پیداوار اور استحالہ (میٹابولزم) کنٹرول…

دماغ مضبوط بنانے کیلیے ’انفراریڈ ہیلمٹ‘ پیش کردیا گیا

ڈرہام: برطانوی کمپنی میکیولیوم لمیٹڈ نے ایک ایسا ہیلمٹ تیار کرلیا ہے جو انفرا ریڈ لہروں کے ذریعے نہ صرف دماغ کو مضبوط بناتا ہے بلکہ مختلف دماغی بیماریوں کے علاج میں مدد بھی کرسکتا ہے۔ اس ہیلمٹ میں انفرا ریڈ ایل ای ڈیز کی کئی قطاروں کے…

بچوں کو پھل سبزیوں کھلانے کے لیے نصف پلیٹ کی ترکیب آزمائیں

پینسلوانیا: امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر بچے پھل اور سبزیوں سے بھاگتے ہیں تو اس کے لیے ایک نسخہ آزمائیں جس میں بچوں کی پلیٹ میں روایتی کھانا نصف کردیں اور آدھی جگہ پر سبزیاں اور پھل رکھ دیں۔ اس تدبیر سے بچے پھل اور سبزیوں کی جانب راغب…

پروسیس شدہ غذائیں یادداشت اور دماغ کے لیے مضر

کولمبس، اوہایو: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کووقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہیں۔ سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ چوہوں کو جب بلند پروسیس شدہ غذا دی گئی تو صرف چار ہفتوں میں ہی دماغی جلن یا سوزش…