Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کالرز کے لیے اچھی خبر

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان کردیا۔ واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ  کالنگ تجربے کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے آگاہ…

انسٹا گرام کا ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے صارفین کی مشکل حل کرنے کا فیصلہ

سلیکان و یلی: انسٹا گرام ممکنہ طور پر رواں ہفتے ہی اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک نہایت اہم اور کار آمد فیچر کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔  واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائیٹ وے بی ٹا…

PayPalکی Pinterest کو 45 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش

پے پال ہولڈنگز نے ڈیجیٹل پن بورڈ سائٹ پنٹیرسٹ ( Pinterest) کو 45 بلین ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ اگر یہ ڈیل ہو جاتی ہے تو یہ ایک سوشل میڈیا کمپنی کی سب سے مہنگی خریداری ہو گی، اس سے قبل مائیکروسافٹ کارپوریشن نے 2016 میں معروف سوشل…

واٹس ایپ فیچر میں ایک اور تبدیلی متوقع

فیس بک کی ملکیت مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کا شمار پیغام رسانی اور  ویڈیو کالنگ کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں ہوتا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی سہولت اور  آسانی کے لیے آئے روز نت نئےفیچر متعارف کروائے جاتے ہیں۔…

امریکا کا خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنیوالے ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام

واشنگٹن: امریکا کے ہائپر سانک میزائل پروگرام کو دھچکا لگا ہے۔ امریکا کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام ہوگیا۔ چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکا کو بڑا…

مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت

اسٹاک ہوم: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے طویل تحقیق کے بعد مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ (electron quadruplet) دریافت کرلی ہے جو بہت کم درجہ حرارت پر وجود میں آتی ہے اور جس میں چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں۔ کے ٹی ایچ رائل…

نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی

اسٹینفرڈ: اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خودکار گاڑیوں والی ٹیکنالوجی کو نابینا افراد کی چھڑی میں سمودیا ہے۔ اس میں ایک پہیہ بھی لگایا گیا ہے جس سے نابینا افراد میں چلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔ یہ چھڑی لائٹ ڈٹیکشن اینڈ رینجنگ (لیڈار)…

یکم نومبرکے بعد کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلےگا ؟

دنیا بھر میں پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین یکم نومبر سے استعمال نہیں کرسکیں گے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے فیس بک کی ملکیت واٹس…

آئی فون کا انوکھا سائبر سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: عموماً بہت سے لوگ پاس ورڈ کو بہت آسان رکھ لیتے ہیں، لیکن بہ آسانی یاد رکھنے کی سہولت کے پیش نظر رکھا گیا آسان پاس ورڈ آپ کے اکاؤنٹ اور آن لائن سیکیورٹی کو خطرات سے دوچار کردیتا ہے۔ اسی لیے سائبر سیکیورٹی ماہرین، پاس ورڈ…

فیس بک ’ میٹا ورس‘ کے لیے 10 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کرےگا

کیلیفورنیا: فیس بک اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’ میٹا ورس‘ کے لیے یورپ سے 10 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کرےگا۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں ورچوئل ریئلیٹی اور آگمینٹڈ ریئلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین…