Browsing Category

صنعت و تجارت

فلور ملز نے پنجاب میں جاری علامتی ہڑتال ختم کردی

لاہور: حکومت کی یقین دہانی کے بعد فلور ملز نے مشروط طور پرپنجاب بھر میں جاری علامتی ہڑتال ختم کردی ہے۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عمر جہانگیر اور چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن…

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تاہم ادویات کی قیمتوں میں…

تین سال میں پٹرولیم شعبے کےگردشی قرضے میں 50 فیصد اضافہ

اسلام آباد: تین سال میں پٹرولیم شعبے کے گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وزارت توانائی نے گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافے کا اعتراف کرلیا۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ 2018 میں گردشی قرضہ 0.7 ٹریلین روپے تھا ، جو 2021 میں بڑھ کر 1.1…

پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بہتر ہوئی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بہتر ہوئی ہے اور یہ مزید بہتر ہونے کی توقع ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 3.9 فیصد رہی جو اگلے سال 4 فیصد ہوسکتی ہے۔…

محکمہ خوراک پنجاب اور فلورملز کے درمیان موجود ڈیڈ لاک ختم

راولپنڈی: محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز مالکان کے درمیان موجود ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے اور دونوں فریقوں نے متنازعہ گندم ریلیز پالیسی کے متنازعہ نکات میں ترمیم کیلئے نئی تجاویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے فلور ملز اور محکمہ فوڈ کے…

بلوچستان؛ عوام کو روزگار کی فراہمی کیلیے این جی او کا خود کفیل پروگرام

اوتھل: بلوچستان میں عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے خود کفیل پروگرام شروع کردیا گیا۔ بلوچستان میں عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے خود کفیل پروگرام شروع کردیا جب کہ اس پروگرام کے تحت عوام کو مقامی سطح زرعی ترقی، گلہ بانی اور چھوٹے کاروبار…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔ صابن، ٹشو پیپر، ٹائلٹ کلینر سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔ نہانے والے صابن کی قیمت 10 روپے تک بڑھادی گئی۔ ٹشو ٹائلٹ رول کی قیمت میں 3 روپے تک اضافہ ہوا۔…

سول ایوی ایشن کا پی آئی اے کو آپریشن کی اجازت نہ دینے پر کویتی ائیرلائنز پر پابندی کا عندیہ

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو کویت کے لئے فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ دینے پر کویتی ائیرلائنز پر پابندی کا عندیہ دے دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو کویت کے لئے فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ دینے پر کویت کی سول…

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرح سود میں 0.25 فیصد کا اضافہ

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بنیادی…

ایل این جی کی درآمد میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان، آڈٹ رپورٹ

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی درآمد میں قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف کیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس نے پٹرولیم سیکٹر، ٹیلی کام سیکٹر،این ایچ اے،سی ڈی اے،پی ڈبلیو ڈی، اسٹیٹ آفس اور…