Browsing Category

قو می

قانون شہریوں کیخلاف طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پولیس اور مظاہرین کے مابین جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ تکلیف دہ ہے، قانون شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں دیتا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ کے شرکا پر…

پنجاب میں رینجرز کو گولی چلانے کا اختیار

لاہور: کالعدم تنظیم کا احتجاج روکنے کےلیے رینجرز کے اختیارات میں اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے ضرورت پڑنے پر اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق رینجرز بغیر وارنٹ کسی بھی جگہ داخل…

حکومت عوام کو سچ سے محروم رکھنے کی کوشش کر رہی ہے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، حکومت عوام کو سچ سے محروم رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت اسلام آباد…

بھارت میں اقلیتوں کی گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں اور ان کے طرز زندگی کے لئے گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت میں مساجد کی بے حرمتی، مسلمانوں کے گھروں ، دکانوں کی توڑ پھوڑ اور تباہی کے واقعات…

ٹی ایل پی مارچ کے باعث 10 ٹرینیں منسوخ، ریلوے کو 49 لاکھ کا نقصان

لاہور:  مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنے کی وجہ سے10ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔ چند روز کے دوران ریلوے کو ٹرین منسوخ کرنے پر مالی طور پر 49 لاکھ روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑرہا ہے، ٹرینیں منسوخ ہونے سے مسافروں…

کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے والے 12 افراد گرفتار

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا  نیٹ ورک چلانے والوں کے خلاف لاہور، بہاولپور،…

پنجاب میں مزید 4 افراد ڈینگی سے ہلاک، اسلام آباد میں 58 کیسز رپورٹ

پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے 4 افراد انتقال کرگئے جس سے صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ روز ڈینگی سے انتقال…

شہید اہلکاروں کے مجرموں کی حوالگی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے: فواد چودھری

لاہور:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کی طرف سے شہید کیے گئے پولیس اہلکاروں کے مجرموں کی حوالگی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ واضع کر…

ملک میں افراتفری پھیلی ہے اور حکومت صورتحال سے بالکل لاعلم ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلی ہے اور حکومتی مشینری موجودہ صورتحال سے بالکل لاعلم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ…

‘ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی’

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے ترقیاتی بجٹ کی نسبت رواں سال کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا، ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر…