Browsing Category

کھیل

لالیگا: سیلٹا ویگو نے گیٹافے کو تین صفر سے مات دے دی

اسپینش فٹ بال لیگ لا لیگا میں سیلٹا ویگو نے گیٹافے کو تین صفر سے شکست دے دی۔  سیلٹا ویگو اور گیٹافے کے درمیان میچ یکطرفہ رہا جس میں سیلٹا ویگو نے حریف کے خلاف تین صفر سے کامیابی سمیٹی ہے۔ کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا…

بھارت سے جیت پاکستانی کھلاڑیوں کا مائنڈ سیٹ تبدیل کردے گی، وسیم اکرم

کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بھارت سے جیت کھلاڑیوں کا مائنڈ سیٹ تبدیل کردے گی، پاکستان اب ورلڈکپ کے لیے فیورٹ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے پاکستان کی جیت پر ردعمل میں کہا کہ پاکستان کو…

روہت شرما کو ٹیم میں شامل کیوں کیا؟، کوہلی صحافیوں کے سوال پر بھڑک اٹھے

دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پاکستان سے ہار کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں پر بھڑک اٹھے۔ دبئی میں پاک بھارت مقابلے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا ایشان کشن کی جگہ روہت شرما کو کھلانا درست…

پاکستان نے تاریخ بدل دی، بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عبرتناک شکست

دبئی: پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے کر تاریخ بدل دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو کھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع نہیں…

ورلڈ کپ: پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں کو زیر کرنے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں کو زیر کرنے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے۔ دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی جہاں کھلاڑیوں کے جوش کے ساتھ تماشائیوں کا جنون بھی ہے۔  …

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انگلش باؤلرز کی زبردست باؤلنگ کے باعث مورگن الیون نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں دبئی میں کھیلے جانے والے 14 ویں میچ میں انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا…

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، بی ایل اے کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، سیکیورٹی فورسز کے پہنچتے ہی دہشت…

جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں فاتحانہ آغاز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے گئےگروپ 1 کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں وکٹیں، شکیب نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

الامیرات: بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ شکیب الحسن نے عمان کیخلاف میچ وننگ پرفارمنس سے اپنی ٹیم کو سپر 12 راؤنڈ میں پہنچایا، اس دوران انھوں نے 4 وکٹیں لیں،…

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی، بنگلا دیش کا آج پاپوانیوگنی، عمان کا سکاٹ لینڈ سے جوڑ پڑے گا

لاہور: ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے بڑے معرکے میں آج بنگلا دیش کا پاپوانیوگنی اور عمان کا سکاٹ لینڈ سے جوڑ پڑے گا۔ گروپ سٹیج کے نویں میچ میں بنگال ٹائیگرز سہ پہر 3 بجے پاپوانیوگنی کے خلاف میدان میں اتریں گے جبکہ دوسرا میچ شیڈول کے مطابق عمان اور…